Home / News / بیوی کے پارلر کھولنے پر لڑائی 45سالہ شخص پھندے سے جھول گیا 

بیوی کے پارلر کھولنے پر لڑائی 45سالہ شخص پھندے سے جھول گیا 

رحیم یارخان:۔گھریلو ناچاقی کے باعث 45سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گلشن اقبال کے رہائشی45سالہ شاہد اللہ جس کی بیو ی نے بیوٹی پارلر کھول رکھا تھا جس سے دونوں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا رہتا تھا جس سے دلبرداشتہ ہوکر 45سالہ شاہد اللہ نے گلے میں پھندہ ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی جسے بعد ازاں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

Check Also

بھارت پاکستان میں موجود اپنے سلیپرسیلزکومتحرک کرسکتا ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے مختلف علاقوں میں موجود …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *