Home / News / خانپور : ایس ایچ او تھانہ سٹی اسد اللہ خان مستوئی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں

خانپور : ایس ایچ او تھانہ سٹی اسد اللہ خان مستوئی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں

خان پور ( KMGنیوز)سٹی خان پور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں متعدد منشیات فروشوں جواء قحبہ خانہ چلانے والے افراد گرفتار 4 رکنی موٹرسائیکل چوروں سے 3 موٹرسائیکل بھی برآمد کرلئے گئے تھانہ سٹی خان پور کے ایس ایچ او اسعداللہ مستوئی کے مطابق پولیس نے بین الصوبائی موٹر سائیکل چوروں حضور بخش کباڑیہ شہباز کمانڈو امانت علی اور خالد منیر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں اسی طرح محمد زاہد۔سلیم نیازی۔افتخار خورشید۔عمران۔اکرم کو جواء کھیلتے گرفتار کر لیا گیا پولیس نے بدکاری کے اڈوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے کمالاں۔صائمہ مختیار کو گرفتار کرلیا جبکہ منشیات فروشوں بابر امین الرشید کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری میں چرس برآمد کر لی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ایس ایچ او اسعداللہ مستوئی نے بتایا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کاروائیاں جاری ہیں۔

Check Also

بھارت پاکستان میں موجود اپنے سلیپرسیلزکومتحرک کرسکتا ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے مختلف علاقوں میں موجود …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *