Home / News / پابندی کے باوجود ایل پی جی گیس کی ری فلنگ اور فروخت کرتے ہوئے پولیس نے ایجنسی مالک کو گرفتارکرلیا

پابندی کے باوجود ایل پی جی گیس کی ری فلنگ اور فروخت کرتے ہوئے پولیس نے ایجنسی مالک کو گرفتارکرلیا

رحیم یار خان:۔پابندی کے باوجود ایل پی جی گیس کی ری فلنگ اور فروخت کرتے ہوئے پولیس نے ایجنسی مالک کو گرفتارکرلیا، تھانہ منتقل،اے ایس آئی کی مدعیت میں مقدمہ درج، کارروائی شروع۔ تفصیل کے مطابق گشت کے دوران مخبر کی اطلاع پر راجن پور کلاں کے علاقہ میں پابندی کے باوجود ایل پی جی گیس کی ری فلنگ اور فروخت کرتے ہوئے پولیس نے ایجنسی مالک ملزم محمد عمیر کوگرفتارکرلیا، تھانہ منتقل، اے ایس آئی کی مدعیت میں مقدمہ درج، کارروائی شروع ۔

Check Also

بھارت پاکستان میں موجود اپنے سلیپرسیلزکومتحرک کرسکتا ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے مختلف علاقوں میں موجود …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *