Home / News / پالتو بھینس کا دودھ نکالنے کے دوران بپھر جانے والی بھینس کا40سالہ مالک پر حملہ ‘حالت تشویشناک

پالتو بھینس کا دودھ نکالنے کے دوران بپھر جانے والی بھینس کا40سالہ مالک پر حملہ ‘حالت تشویشناک


رحیم یارخان:۔پالتو بھینس کا دودھ نکالنے کے دوران بپھر جانے والی بھینس کا40سالہ مالک پر حملہ ٹکریں مار کر شدید زخمی کردیا مالک تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سہجہ کارہائشی40سالہ طارق جس نے مویشی پال کر دودھ کی فروخت کاکاروبار شروع کررکھا ہے اپنے مویشی بھانہ میں پالتو بھینس کا دودھ نکال رہا تھا کہ اسی دوران بھینس بپھر گئی اور ٹکریں مارکر 40سالہ مالک طارق کو شدید زخمی کردیا جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امدادفراہم کی جارہی ہے۔

Check Also

بھارت پاکستان میں موجود اپنے سلیپرسیلزکومتحرک کرسکتا ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے مختلف علاقوں میں موجود …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *