Home / News / پاکستان پیپلزپارٹی صادق آباد کا اہم اجلاس

پاکستان پیپلزپارٹی صادق آباد کا اہم اجلاس

 

ہوااسکی صدرات سٹی وومن کی صدر منیزہ عرفان نے کی مہمان خصوصی پیپلزپارٹی صدرخالد بن سعیدنے کی اس میں تمام باڈیز کے صدر۔جنرل سکیرٹری۔انفارمشن سکیرٹری۔لیبربیورو۔پی وائے او۔وومن سٹی اور منورٹی کے ساتھی شامل ہوئے اس میں صادق آباد جناب بلاول بھٹو صاحب کی آمد کے بارے میں اورسٹی عہدراں کے درپیش مسائل کی مشاورتی منیٹک ہوئی اسمیں بشیراحمدسومروحکیم ارشاداحمدبھائیو رئیس جہانگیر ایڈوکیٹ۔بختاراحمدلاشری۔محمدعارف سعید۔اے ڈی شہکی۔شیخ عرفان۔یونس مسیحی۔امین مسیحی۔وومن کی جنرل سکیرٹری فوزیہ اکرام۔انفارمیشن سکیرٹری عنبرین وسیم شامل تھے سٹی باڈیز کے مسائل کیلئے صدر خالدبن سعید نے مخدوم سید احمد محمود سائیں سے جلدازجلد ملاقات کرنے کی اوران کے مسائل ان تک پہپنحے کی یعقین دھانی کروائی تمام عہددراں مخددم سیداحمد محمود صاحب سے ملاقات کرےگے اور تمام مسائل سے انہیں آگاکیا جائے گا اور بلاول بھٹو کا بھر پورے استقبال کیا جائے گا۔

Check Also

بھارت پاکستان میں موجود اپنے سلیپرسیلزکومتحرک کرسکتا ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے مختلف علاقوں میں موجود …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *