کسی دباؤ اور دھمکی کو خاطر میں نہ لانے والے ہیڈکانسٹیبل کمال احمد کو آئی جی نے انعام اور یادگار پیش کی۔
کراچی کے علاقہ گذری میں ٹریفک قوانین کی پاسداری اور فرائض کی بجاآوری میں کسی دباؤ اور دھمکی کو خاطر میں نہ لانے والے ہیڈکانسٹیبل کمال احمد کو آئی جی کلیم امام نے 10 ہزار روپے انعام اور یادگار پیش کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک جنوبی بھی موجود تھے۔