Home / News / صادق آباد: عوام الناس میں شجر کاری کے حوالے سے آگہی پیدا کی جائے گی، عا شق محمود

صادق آباد: عوام الناس میں شجر کاری کے حوالے سے آگہی پیدا کی جائے گی، عا شق محمود

صادق آباد ریسکیو اہلکارو ں نے پودے لگا کر شجر کار ی مہم کا آغاز کر دیا
عوام الناس میں شجر کاری مہم کے حوالے سے آگہی پیدا کی جاے گی ریسکیو سیفٹی آفیسر
تفصیل کے مطابق ریسکیو سیفٹی آفیسر نے اپنی ریسکیو ٹیم کے ہمراہ پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ریسکیوسیفٹی آفیسر عاشق محمود نے بتا یا کہ ریسکیو کی کمیونٹی ٹیم لوگو ں میں ابتدائی طبی امداد کی تربیت کے سا تھ ساتھ لوگو ں میں شجر کاری،درخت لگانے کی اہمیت اور فواید کا شعور بھیپیدا کیا جاے گا ہمیں ماحول کی آلودگی اور بڑھتے ہوے درجہ حرارتکو کم کرنے پر فضا اور تازہ ماحول کے لیے پودے لگانے چاہیے تاکہ ہماری نسلیں صحت مند زندگی کے ساتھ پروان چڑھ سکیں اس سلسلے کو لے کر ہر مکتبہ فکر سیاسی وسماجی شخصیات کو صف اول میں ہونا چاہیے

Check Also

اچھی یادداشت کے لیے پھل اور سبزیاں کھائیں

پھلوں، سبزیوں اور مچھلی پر مشتمل غذا کا زیادہ استعمال نہ صرف انسانی جسم کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *