Home / News / صادق آباد: چور بھٹائی الیکٹرک سٹور ( ہسپتال روڈ ) سے 18لاکھ روپے نقدی لے اُڑے

صادق آباد: چور بھٹائی الیکٹرک سٹور ( ہسپتال روڈ ) سے 18لاکھ روپے نقدی لے اُڑے

صادق آباد(نامہ نگار)چور الیکٹرک سٹور کے تالے توڑے کر 18لاکھ ررپے نقدی لے اڑے پولیس نے کاروائی شروع کردی۔تفصیل کیمطابق مدثر طارق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کاہسپتال روڈ پر الیکٹرک سٹور ہے معمول کے مطابق گزشتہ رات وہ اپنے دکان کو تالے لگا کر گھر چلے گئے جب صبح آکر دیکھا تو دکان کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور دکان میں موجود دو مختلف جگہ پر پڑی 18لاکھ روپے نقدی غائب تھی جس کی اطلاع فوری طورپر پولیس کو دی گئی جس پر تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی اور نمونے فرانزک کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے

Check Also

چونیاں زیادتی کیسز؛ جیو فینسنگ کا عمل مکمل، تحقیقات میں اہم پیشرفت کا امکان

چونیاں زیادتی کیسز میں تحقیقات کے لئے پولیس نے جیو فینسنگ کا عمل مکمل کرلیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *