Home / News / صادق آباد: صدر انجمن تاجران چودھری خالد سلیم کی طرف سے ڈویلپرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد

صادق آباد: صدر انجمن تاجران چودھری خالد سلیم کی طرف سے ڈویلپرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد

صادق آباد ( تحصیل بیوروچیف) ڈویلپرز ایسوسی ایشن کا قیام خوش آئند ہے ‘ ممبران نے باہمی اتفاق رائے سے عہدیداران کا انتخاب کرکے شہر بھر کو اتحاد کا پیغام دیا ہے’ نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہیں ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران چوہدری خالد سلیم نے ڈویلپرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد دینے کے موقع پر کیا اس موقع پر نائب صدر انجمن تاجران میاں جاوید اقبال ‘ عمران ستار ‘ میاں آصف ‘ اصغر سندھو ‘ اجمعین سبحان اور دیگر بھی موجودتھے چوہدری خالد سلیم نے ٹائون ڈویلپرز ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری رشید گوندل جنرل سیکرٹری چوہدری شفقت حسین سیکرٹری نشر واشاعت محمد فرحان اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نو منتخب عہدیداران کی ذمہ داری ہے کہ وہ ممبران اور شہر کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں سب کو ساتھ لیکر چلیں ہر مثبت کام میں انجمن تاجران بھرپوراندار میںآ پکے ساتھ ہوگی باہمی اتفاق رائے سے یونین کا قیام اور عہدیداران کا چنائو نیک شگون ہے

Check Also

میڈیا کی ایک بڑی شخصیت نے 13 سال قبل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، فلم ساز جامی

عروف فلم ساز جامی نے میڈیا کی ایک بڑی اور طاقتور شخص کی جانب سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *