Home / News / رحیم یار خان:خواجہ فرید یو نیورسٹی میں کشمیر سیمینار اور واک

رحیم یار خان:خواجہ فرید یو نیورسٹی میں کشمیر سیمینار اور واک


خواجہ فرید یو نیورسٹی میں کشمیر سیمینار اور واک

کشمیر ہماری شہِ رگ ہے جسے پاکستان سے جُدا کرنا نا ممکن ہے بہت جلد انڈےا اپنے غاصبانہ تسلط اور 5ماہ سے زائد جاری کر فیو کی بدولت کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کو کامےاب کرنے والا ہے ۔ اِن خےالات کا اظہار خواجہ فرید یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم ےار خان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ واک اور سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ مذکورہ یکجہتی واک اور سیمینار میں طلبہ فیکلٹی ممبران و دیگر ملازمین کی کثیر تعداد نے پُر جوش شرکت کی ۔ اِس موقع پر ممتاز سماجی کارکن جناب خواجہ ادریس اور پرو فیسر افضل بیگ نے بھی بطورِ خاص شرکت کی اور حا ضرین کو اپنے ولولہ انگیز خےالات سے منور کےا ۔ محترم جناب خواجہ ادریس نے اپنے روایتی انداز میں طلبہ میں جو ش بھرتے ہو ئے کہا کہ کشیر کی آزادی تبھی ممکن ہے جب تمام مسلم ممالک اور حکمران اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں اور اِس عالمی مسئلہ پر یک زبان ہو کر بھارت پر دباءو ڈالیں ۔ جبکہ پروفیسر افضل بیگ نے اپنے خےالات میں کشمیر تنازعہ کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں کو علمی دلائل سے پیش کےا ۔

خواجہ فرید کالج رحیم ےار خان کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اجمل بھٹی نے اِس سیمینار میں بطورِ مہمان ِخصوصی شرکت کی ۔ اپنے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر اجمل بھٹی نے خواجہ فرید یو نیورسٹی اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر اور تمام شر کاء کے جذبہ حبُ الوطنی کی تعریف کرتے ہو ئے اِس سیمینار اور واک کو ایک احسن قدم قرار دے

Check Also

اسکائپ اور زوم کے مقابلے میں فیس بک کا فیچر اب سب کیلئے دستیاب

فیس بک میسنجر پر اب 50 افراد کی ویڈیو چیٹ کا فیچر اب دنیا بھر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *